Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
12مارچ 2006
12مارچ کو اتوار تھا۔ حسب معمول ہفتے بعد اسپریچول کلاس کا پروگرام ہوا۔ اس بار تقریر کا موضوع آخرت تھا۔ دیڑھ گھنٹے تک میں نے آخرت کے موضوع پر خطاب کیا۔ تین قسطوں میں اس کی ویڈیو ریکارڈ ہوئی۔ آخر میں آدھا گھنٹے سوال و جواب ہوا۔