Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
7ستمبر 2006
قرآن میں آیا ہے کہ : أعدّوا لهم ما استطعتم من قوة ( الانفال )، اِس آیت کی تشریح حڈیث میں اِن الفاظ میں آئی ہے: ألا إنّ القوة الرمى ، ألا إنّ القوة الرّمى .موجودہ زمانے کے علماء ،سب کےسب اِس حدیث کی تاویل کرتےہیں۔میرے نزدیک یہ تاویل جائز ہے ۔ اِسی طرح حدیث میںآیا ہے کہ وذروۃ سنامہ الجھاد ۔ میرے نزدیک اِس حدیث میں بھی جہادکے لفظ کی تاویل کی جائے گی ،اور موجودہ زمانے کی نسبت سےیہ کہا جائے گا کہ :وذروۃ سنامہ الدعوۃ الی اللہ۔