Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
ابّا ، ابّو کا نائو باپا ڈتھائے دِہس(ابّا ، ابو کے نائی نے پھوڑا دکھادیا )
یہ واقعہ غالباً ۱۹۲۷ کا ہے ۔اُس وقت سے لےکر آج تک میری زندگی مسلسل طور پر دُکھ کی کہانی رہی ہے ۔ میری زندگی کا یہ پس منظر اکثر آخرت کی دعامیں ڈھل جاتا ہے ،اور میری زبان سے یہ الفاظ نکلتےہیں: