Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
قرآن کا مطلوب انسان
یہ کتاب میرے کچھ مضامین اور تقریروں کا مجموعہ ہے ۔ یہ تمام مضامین تقریریں اُس زمانے کی ہیں جب کہ وہ باقاعدہ طور پر جماعتِ اسلامی میں شامل تھا۔ کوئی بھی شخص اِس کتاب کو پڑھے تو واضح طو پر وہ یہ جان لے کہ آج جو میرے دینی خیالات ہیں ، وہی اُس وقت بھی تھے ۔ جب کہ میں جماعت اسلامی سے وابستہ تھا۔’’ قرآن کا مطلوب انسان ‘‘میں شائع شدہ مضامین سب کے سب جماعت اسلامی سے میرے تعلق کے زمانے میں خود جماعت اسلامی کے اخبارات اور رسال میں چھپے تھے۔