Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
12جون 2006
آل انڈیا ریڈیو پر ایک انٹرویو آرہا تھا۔ یہ انٹر ویو ایک سنگر کا تھا ۔ اس کے انٹرویو ر نے ایک سوال یہ کیا کہ ااپ کے باپ کا آپ کے بارے میں کیا تاثر ہے۔ اس نے کہا کہ میرے باپ ہندوستانی فوج میں ملازم تھے۔ وہ مجھ سے کہتے ہیں کہ -میں تو گولیاں چلاتا رہا ، میری سمجھ میں نہیں آتا کہ تم آواز سے کیسے پیسہ کماتے ہو۔