Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
7اگست 2006
مولانا محمد انیس لقمان ندوی (پیدائش 1965)مقیم ابو ظہنی ، تعطیل کے دوران دہلی آئے۔ محمد سےملاقات ہوئی تو اسوقت میںاپنے کمرہ میں زمین پر شکستہ حال پڑا ہوا تھا۔ انھوں نے کہا کہاسی حالت میں آپ کو دیکھ کر مجھے سفیان توری کا قول یاد آگیا جو انھوں نے زاہد انسان کی تعیرف میںکہا ہے :