Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
26اگست 2006
آج کل کی دنیا میں ایک ذہنی مرض بہت عام ہو گیا ہے ۔ اس کو ٹنشن یا اسٹریس کہتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے بڑے ادارے کُھلےل ہوئے ہیں جہاں ٹنشن کو دور کرنے کی تدبیر یں بتائی جاتی ہیں۔ ان کی تدبیروں سے کسی کا ٹنشن ختم نہیں ہوتا۔ اس مسئلے کا حل قرآن کی آیت میں ملتا ہے ۔ ألا بذكر الله تطمئن القلوب .اس کا مطلب یہ ہے کہ اپنا کام نارمل طریقہ سے کرو اور ٹنشن والے معاملےکو خدا کے خانے میں ڈال دو۔