Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
22مئی 2006
آج کل عربی دعائوں کی بہت کتابیں چھپی ہوئی ہیں ۔ لوگ ان کو یاد کر کے اپنی دعا میں ان الفاظ کو دہراتے ہیں ۔ وہ سمجھتے ہیں کہ اس تکرار کا نام دعا ہے ۔ مگر میرے نزدیک دعاء کسی قسم کے تکرار سانی کا نام نہیں ۔