Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
4جولائی 2006
قرآن اور حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ دین خدا کی نسبت سےکچھ درجات ایسے ہیں جو پچھلے لوگوں کو مل چکے ہیں۔مثلاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب کے ذریعے ’’فتنہ ‘‘ کا خاتمہ ۔ قرآن کا محفوظ کیا جانا۔ حدیث کی تدوین ۔روایتی دور میں لوگوں تک دعوت کا پہنچانا۔
یہ میری سائنٹفک دور کا معاملہ تھا۔ پوسٹ سائنٹفک دور میں دینی خدا کے کچھ درجات باقی ہیں۔جو کچ خصوصی لوگوں کو ملیں گے۔ مثلاً اخوانِ رسول کا درجہ۔اُن افراد میں شامل ہونا جن دیکھ کر بھی انبیاءبھی رشک کریں گے۔
آفاق اورانفس میں ظاہر ہونے والی آیا ت کو کھولنا ۔ امت کا بارش کے آخری دور کا حصہ بننا۔ اصل جدید کمیونکیشن کی مدد سے ہر گھر میں ادخالِ کلمہ وغیرہ۔