Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
13ستمبر 2006
حدیث میں آیا ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:كلّ سُلامى من الناس عليه صدقة ( مسند احمد جلد دوم ، صفحه ٣١٦ )یعنی جسم کے ہر جوڑ(Digital Bone)پر شکر واجب ہے ۔ انسان کا جسم جوڑوں کی صورت میں بنایا گیا ہے ۔ یہ بہت اہم ہے ۔اگرجسم میں جوڑ نہ ہو تو انسان کےلیے حرکت کرناممکن نہ رہے۔ انسان ایک زندہ اسٹیچوبن کررہ جائے۔