Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
توہین رسالت اور احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم
اِس مضمون کے لکھنے والے شیخ الحدیث مولانا محمد علی جاں باز ہیں۔ اپنے اِس مضمون کے لکھنے والےل شیخ الحدیث مولانا محمد علی جاں باز ہیں۔اپنے اس مضمون میں انھوں نے شتم رسول کے متعلق ایک حدیث اس طرح نقل کی ہے :من سبّ نبياً قُتل و من سبَّ أصحابه جُلد ( صفحه ٤١ )یہ حدیث انھوں نے ابن تیمیہ کی کتاب الصارم المسلول( صفحه ٩٢ )کے حوالے سے نقل کی ہے ۔ میں نے ابن تیمیہ کی کتاب میں اِس حدیث کو نکالا۔ معلوم ہوا کہ یہ حدیث صحابہ ستہ میں نہیں ہے ۔ ۔وہ بعض کتابوں کے حوالے سے ہے۔ جس میں رطب و یا بس روایتیں بھرئی ہوئی ہیں۔ مزید کہ خود ابن تیمیہ اس روایت کو ضعیف بتایا ہے ، ایسی حالت میں اس حدیث کو لے کر سبّ و شتم کے نے والے شخص کے قتل کا فتویٰ دینا خود ایک نا قابل معافی جسارت ہے۔