Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
۳۔ اسپرچول ایکسپلائٹیشن آف نیچر
مثلاً گھوڑا پہلے دور کی علامت ہے ۔ موٹر کار دوسرے دور کی علامت ہے ۔ میں نے کہا کہ نیچر کا تیسرا استعمال تاریخ میںبہت کم ہوا ہے ۔ ہمارا مشن یہ ہے کہ ہم نیچر کے اسپریچول استعمال کو زیادہ سے زیادہ عام کریں۔ یہ مثالوں کے ذریعے اس کو واضح کیا گیا۔