Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
27نومبر 2006
مشہور آئرش شاعر تھا مس مور Thomas Moore م۱۷۷۹ میں پیدا ہوا ،اور ۱۸۵۲ میں اس کی وفات ہوئی ۔ اس کی ایک نظم ہے جس کا عنوان ہے ۔ موسم گرما کا آخری گلاب (The last rose of summer)اس نظم کا ترجمہ اقبال سہیل نے کیا تھا ۔ اس کے ابتدائی اشعار یہ ہیں: