Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
1جنوری 2006
آج پانچ علماء ملاقات کے لیے آئے ۔ان میں سے تین انگریزی داںتھے ۔وہ لندن میں درسے نظامی کا ایک مدرسہ چلا رہے ہیں۔جس میں انگریزی زبان میں تعلیم ہوتی ہے ۔ان کے نام یہ ہیں: