Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
21جولائی 2006
اکثر لوگ مزاجاً آئدیلسٹ ہوتے ہیں۔ مگر اکثر لوگ ایک فرق کو نہیں جانتے کہ ایک آدمی ذاتی معاملے میں آئڈیلسٹ بن سکتا ہے ۔ لیکن جب اجتماعی زندگی کا معاملہ ہو تو اس کے لیے ضروری ہو جاتا ہے کہ وہ پریکٹیکل بن جائے۔ اجتماعی زندگی میں پریکٹیکل بننے کے سوا، کوئی اور انتخاب نہیں۔