Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
24جون 2006
سےایک عربی اخبار نکلتاہے اس کا نام یہ ہے : الدعوة الإسلامية . ۔ اس کا شمارہ ۱۰اپریل ۲۰۰۶ء ہمارے پیش نظر ہے۔ اس کے صفحہ اول کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افریقہ کے شہر تمبکتو (Tomboucto)میں ایک عالمی سپرٹ کانفرنس ہوئی ۔ اس تقریر کو اخبار میں اِس عنوان کے تحت چھاپا گیا ہے :
الإسلام قدر البشرية :
موجودہ زمانے کے مسلم رہنما اکثر اِ س قسم کے بڑے بڑے الفاظ بولتے ہیں لیکن کسی ننے بھی اب تک ایسی کوئی علمی کتاب نہیں لکھی جس سے آج کاانسان متاثر ہو سکے۔ مولا نا علی میاں کی ایک کتاب کا نام یہ ہے :