Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Life is all haa haa hee hee
پچھلےزمانے میں یہی انسان کی یہی سوچ ہوتی تھی۔مثلاً مغل شہنشاہ بابر نے کہاتھا کہ اِسی دنیا میںعیش کر لو ، کیوںکہ اس کے بعد کوئی اور دنیا نہیں: بابر یہ عیش کوش کہ عالم دربارہ نیت
مگر موجودہ زمانے میںیہ مزاج بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ پہلے زمانے میں تفریح کےذرائعے محدود تھے ۔ اِلیے تفریح بھی محدود ہوتی تھی۔ مگرموجودہ زمانےمیں تفریح کے ذرائع بہت بڑھ گئے ۔ اِس لیے اب تفریح کامزاج بھی بہت زیادہ بڑھ چکا ہے۔ اِس خبر کا ذکرکر تے ہوئےمیںنے ایک صاحب سےکہا کہ آج کے انسان کے سامنے صرف دو چیز ہوتی ہے۔ پیسہ کمانا،اور تفریح کرنا۔ ہرایک یہ کہتا ہواسُنائیدیتاہے کہ زندگی کو اِنجوائے کرو۔