Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
21ستمبر 2006
مسلمان ایک عرصے تک فلسطین کے ’’یہودی غاصبوں ‘‘ کے خلاف اپنی مسجدوں میں بد دعائیں کر تے رہے ۔ مسجدوں کی بد دعائیں مؤثر نہیں ہوئی تو اب جلوس کی شکل میںانھوںنے اس کا مظاہرہ شروع کر دیا۔ عرب دنیا میں ایسے جلوس نکالے گئے جن کا نعرہ یہ تھا :
يا نصر اللّه يا حبيب ، اضرب اضرب تل أبيب !