Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
مدخل علمي إلى الإيمان
اصل یہ ہے کہ اُس حکمت کا معاملہ ہے جس کو کلمہ نسواء کہا گیا ہے ۔ ایک شخص جس کو قرآن اور حدیث کی صداقت پر شک ہے ، اس بے بات کرنے کے لیے خود قرآن اور حدیث ، کا من گرائونڈ (کلمہ سواء )نہیںبنتا ۔ ایسے آدمی سے بات کرنے کے لیے جو چیز کا من گرائونڈ کا کاکم کر سکتی ہے۔ وہ عقلی استدلال ہے۔ میں اِسی حکمت کو استعمال کرتا ہوں ۔ چنانچہ تجربہ بتاتا ہے کہ جو لوگ عقلی استدلال سے ایک بار اسلام کی صداقت پر مطمئن ہو جائیں ۔ اس کےبعد وہ ایسے ہو جاتے ہیں کہ قرآن اور حدیث کا صرف حوالہ ان کےلیے کافی ہو جائے۔