Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
1اگست 2006
قرآن میں پچھلی قوموں کے کا ذکر ہے ، مسخ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ انھیں صورت کے اعتبار سے خنزیر اور بند بنا دیا گیا ۔ مسخ سےمراد ، صورت نہیں بلکہ صفت ہے۔ میری سمجھ میں یہ آتا ہےکہ مسخ دراصل آخری درجہ کی قساوت یا بے حسی کا نام ہے ۔ ابتدائی درجے کی بے حسی کا نام منافقت ہے ، اور آخری درجے کی بے حسی کا نام مسخ ہے ۔