Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
28دسمبر1996
پونا کے ڈاکٹر بارگنگے سے ملاقات ہوئی۔ گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تجویز مسٹر جناح سے پہلے اقبال نے پیش کی تھی۔ اس اعتبار سے پاکستان کے اصل فکری قائد اقبال ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عجیب بات ہے کہ ایک طرف اقبال نے یہ شعر کہا کہ: