Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
8اگست1996
ایک صاحب نے ایک نظم سنائی۔ وہ غالباً کسی ہندو کوی (شاعر) کی ہے۔ اس میں بڑے دلچسپ انداز میں زندگی کی حقیقت بتائی گئی ہے۔ تین شعر یہ ہے:
کہا کیا اونٹ پر بیٹھوں، کہا ہاں اونٹ پر بیٹھو کہ کوہان گارڈ ہے، کہا کہ ہاں تو ہوگا
کہا دریا میں کیا اتروں، کہا دریا میں ہاں اترو کہا طوران کا ڈر ہے، کہا طوفان تو ہوگا