Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
21اگست1996
افریقی ملک عیش کا ایک قل ہ۹ے جس کا عربی ترجمہ اس طرح ہے: اِذا کانَ عدوُّک اَسَداً فاَنتَ ییْ (اگر تمہارا دشمن شیر ہے تو تم نی ہو) یی ایک افریقی باطور ہے جو اتنا خوف ناک ہوتا ہے کہ شیر بھی اس سے ڈرتا ہے۔ اریٹیریا کی آزادی کی تحریک کے زمانہ میں وہاں کے مسلمانوں نے اس مثل کوھیل سلالی کے خلاف بطور نعرہ استعمال کیا۔
یہ نفسیات اس قیادت سے کتنی مختلف ہے جب کہ مشرکین کے سردار نے احد کی جنگ کے بعد یہ نعرہ لگایا تھا کہ : لناعزی و لاعزی لکم۔ اس وقت صحابہ نے ان الفاظ سے اس کا جواب دیا کہ: اللہ مولانا ولامولالکم۔