Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
2مئی1996
لیبیا (طرابلس) سے ایےک عربی ہفت روزہ الدعوۃ الاسلامیہ نکلتا ہے۔ اس کا شمارہ نمبر483،(15ذوالقعدہ) آج کی ڈاک سے ملا۔ اس کے صفحہ اول پر ایک رپورٹ چھپی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ نے لیبیا کے خلاف جو ناکہ بندی (Embargo)عائد کررکھی ہے وہ بالکل ظالمانہ ہے۔ اس کا کوئی وجہ جواز نہیں۔ اس کا عنوان ہے: