Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
5۔ مصطفیٰ مشھود 1996تا
مصطفیٰ مشہود (پیدائش1921)نے عہدہ سنبھالنے کے بعد قاہرہ میں پہلی تقریر کی جو کویت کے اخوانی مجلد المجتع (16-10رمضان1416ھ) میں چھپی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الاخوان المسلمون مکمل اسلام کی دعوت دیتی ہے۔اس کی کوشش یہ ہے کہ ساری دنیا میں اسلامی حکومت قائم ہو (انھا تدعو الی الاسلام الشامل وتسعی الی اقامۃ الدولۃ الاسلامیۃ ایکالمیۃ) انہوں نے اپنی تقریر ان الفاظ پر ختم کی کہ مستقبل انشاء اللہ اسلام کے لیے ہوگا(ان المقتبل الاسلام انشاء اللہ) صفحہ63
یہ دونوں جملے ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ الاسلام کا مقابلہ ساری دنیا میں اسلامی حکومت قائم کرنا ہے تو ایسا نہ کبھی ہوا اور نہ قانون فطریاتی عظمت میں ہے۔ اس اعتبار سے اس کو آج بھی تمام افکارونظریات پر برتری حاصل ہے۔ ہمارا کام صرف یہ ہے کہ دعوت کے نئے اس نظریاتی برتری کو میری کردیں۔