Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
3جولائی1996
غربتہ اسلام کی حدیث میں ہے کہ فطوبی للغرباء الذین یصلحون ماافدالناس۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اسلام کے غریب (اجنبی)ہوجانے کے بعد اصلاح کا کام کیا ہے۔ وہ یہ ہے کہ مسلمانوں نے اپنی غلط تعبیرات، غلط روایات اور غلط رواج کے دنیا حقیقی اس پر جو پردہ ڈال دیا ہے اس پر وہ کو ہٹادیا جائے۔ تاکہ اسلام کی حقیقی اور اصلی تصویر دوبارہ سامنے آجائے۔