Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
11مارچ1996
9مارچ کو میں مرادآباد میں تھا، آج وہاں سے واپس آیا۔ مختلف لوگوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔ میرا احساس یہ ہے کہ جو مسلمان الرسالہ پڑھتے ہیں انہیں میں صحیح طرز فکر پایاجاتا ہے۔ دوسرے لوگوں کو یہی نہیں معلوم کہ سوچنے اور راے قائم کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے۔ موجودہ زمانہ کے مسلمانوں کا اصل مرض ان کی غلط فکری ہے۔ یہ ذہنی فرضی انتہائی حد تک منع ہے۔ اس سے صرف وہی لوگ سنشئن ہیں جو مستقل طور پر الرسالہ کے قاری ہیں۔