Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
We are being examined for our patience
میری لڑکی نے کاغذ پرexaminedکے بجائےtestedلکھ کر اس کی طرف بڑھادیا۔ وکاس شرمان نے فوراً اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے دوبارہ کاغذ پر لکھا کہ آپ درست ہیں:
You are right. This is the right word.
یہ اعتراف انسان کی نہایت اعلیٰ صفت ہے، اور جن لوگوں کے اندر یہ صفت ہو وہ ہمیشہ بڑی ترقی کرتے ہیں۔