Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
دنیا میں چھ بڑے مذہب ہیں۔ ویدازم، زوتشت (Zoroaster)یہودیت، بدھزم، مسیحیت، اسلام۔
ان میں سب سے بعد کو آنے والا مذہب اسلام ہے۔ یہ ترتیب اپنے آپ ثابت کرتی ہے کہ اسلام خدائی مذہب کا آخری ایڈیشن ہے۔ اور مصنف کی موجودگی میں کتاب کا آخری ایڈیشن ہی اس کا مستند ایڈیشن تسلیم کیاجاتا ہے۔