Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
24جنوری1996
قرآن میں بتایا گیا ہے کہ جنت میں جب اہل جنت کو وہاں کے پھل دئے جائیں گے تو وہ کہیں گے کہ ایسا ہی پھل تو ہمیںدنیا میں بھی دیا گیا تھا۔ جنت کے پھل بظاہر دنیا کے پھلوں کی مانند ہوں گے۔ (البقرہ25)اس کا مطلب یہ ہے کہ جنت کے پھل دیکھنے ہو تو دنیا کے پھل کےک ہم شکل ہوں گےمگر ان کا مزہ، ان کی خوشبو اور ان کی تمام صفات دنیا کے پھلوں سے بہت زیادہ بہتر اور معیاری ہوں گی(تفسیر طبری174/1۔تفسیر قطبی240/1)
اس کی تشریح کرتے ہوئے میں نے ایک صاحب سے کہا۔ ہماری موجودہ دنیا خدا کی پرفکٹ دنیا کا ایک امپرفکٹ ماڈل ہے۔