Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
13فروری1996
روزہ میرے لیے ایک شدید تجربہ ہے۔ کمزوری بھی کافی آگئی ہے۔ اس کو سوچ کر خیال آیا کہ روزہ کا ایک پہلو غالباً یہ ہے کہ اس پر مشقت کو رس سے گرم کر آدمی آخرت کی سختی کو یاد کرے۔ موت کے بعد افتقار کلی کی جو حالت سامنے آنے والی ہے، روزہ اقتصاء جزئی کی صورت میں اس کا ایک پیشگی تجربہ اور پیشگی یاد دہانی ہے۔