Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
21نومبر1996
مولانا محمد عرفان قاسمی سے گفتگو کرتے ہوئے میں نے کہا کہ کسی چیز میں کامیابی کا اصل راز دولت ہے دوسری تمام چیزیں اضافی ہیں آدمی جس کام کر شروع کرے اگر وہ مسلسل طور پر اس میں لگا رہے، دشواری اور ناخوشگواریوں کے باوجود اس کو نہ چھوڑے تو ایک نہ ایک دن اس کا کامیاب ہونا یقینی ہے۔
بظاہر زیادہ صلاحیت والا آدمی ملا وقت نہ کرینگے نتیجہ میں ناکام رہتا ہے اور بظاہر کم صلاحیت والا آدمی مداومت کا ثبوت دیکر اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرلیتا ہے۔