Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Tel:323880, 322560
چندرشیکھر یہاں نہایت شان وشوکت کے ساتھ رہے ہیں۔ ان کے تحفظ کے لیے مسلح پولس کا ایک پورا دستہ لگاہوا ہے۔ مگر سمینار میں انہوں نے جو تقریر کی، وہ سراپا تواضع تھی۔ انہوں نے کہا کہ جب میں دیش کا پرائم منسٹر تھا اس وقت بھی میں نے یہی دیکھا، اور آج بھی یہی دیکھ رہا ہوں کہ ’’زندگی ہر سمے سمجھوتہ ہے‘‘۔