Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
من سوختہ ام بہ آتش بریانی ہر سوختہ را دوبارہ بریاں نکنند
مترجم نے اس میں ’’بریانی‘‘ کو کھانے والی بریانی سمجھا اور کے مطابق اس کا ترجمہ کردیا۔ حالاں کہ یہ آتش بریاں ہے۔ اس کا صحیح ترجمہ یہ ہے: میں بھون دینے والی آگ کا جلا ہوا ہوں۔ جلے ہوئے کو دوبارہ جلایا نہیں جاتا۔ مترجم نے اس کے بجائے یہ ترجمہ کیا ہے کہ میں بریانی والے کھانے میں پکایا گیا ہوں۔