Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
6مارچ1996
حضرت یوسف بن یعقوب کے بارے میں انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا میںدیکھ رہا تھا۔ مقالہ نگار نے اس ضمن میں لکھا ہے کہ اس خاندان کے بارے میں بائبل میں جو بیانات درج ہیں وہ عام تصور تاریخ کے مطابق تاریخی نہیں ہے: