Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
اذا کنت فی حاجۃ مرسلا فارسل حکیماً ولا تعصہ
اس شعر میں انسان کی اہمیت بتائی گئی ہے۔ ایک فہیم اور عاقل انسان بتائے بغیر خود جان لیتا ہے کہ کسی موقع پر اس کو کیا کرنا چاہیے۔ ایسے آدمی کو تفصیلی ہدایت دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔