Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
17جولائی1996
برٹرینڈ رسل کی ایک کتاب حسرت (Happiness)کے بارے میں ہے۔ اس میں اس نے لکھا ہے کہ تم جو کچھ چاہتے ہو اس میں سے کچھ کے بغیر جینے پر راضی ہونا خوشی کا ناگزیر حصہ ہے:
To be without some of the things you want is an indispensable part of happiness.
یہ بات نہ صرف اس معنی میں پتہ ہے کہ آدمی اپنی پسند کی سب چیز نہیں پاتا۔ بلکہ وہ جن چیزوں کو پاتا ہے ان کے بارے میں بھی اسے اس پر راضی ہونا پڑتا ہے کہ وہ اس کو اتنی خوشی نہ دے سکیں جو پانے سے پہلے اس نے ان کی نسبت سے فرض کرلی تھی۔