Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
19اگست1996
جناب صحیح الدین انصاری ایم اے علی گڑھ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اب وہ ہر سال سے عرب امارات میں رہتے ہیں۔ ان سے اسلام کے بارے میں غلط فہمیوں کا ذکر ہوا۔ انہوں نے کہا: اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں تو نہیں ہیں، البتہ مسلمانوں کے بارے میں صحیح فہمیاں ضرور ہیں۔