Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
31جنوری1996
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ گئے۔ وہاں آپ نے کئی چیزوں میں یہود کے طریقہ کواپنا لیا۔ مثلاً یہود کے قبلہ (قدس) کو اپنا قبلہ بنایا۔ مکہ میں کئی معاملہ میں مشرکین کے طریقہ پر عمل کیا۔ مثلاً بسم اللہ الرحمن الرحیم کے بجائے باسمک اللہم کہا۔ یہ سب مکہ کی رعایت پر تھا۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کی رعایت میں اسلام کئی دور تک جاسکتا ہے۔