Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
مولوی ہرگز نہ مولائے روم تاغلام شمس تبریزی نہ شد
اگر ان سے کہئے کہ یہ ایک دینی معاملہ ہے، اس کو قرآن و حدیث سے ثابت ہونا چاہیے۔ تو وہ کوئی ایک آیت یا ایک صحیح حدیث پیش نہ کرسکیں گے۔ حقیقت یہ ہے یہ نظر ہماری سراسر غلط ہے۔ قرآن کے مطابق، کیفیت والا دین آدمی کو دکر وفکر اور تدبر اور توہم سے ملتا ہے، نہ کہ مفروضہ بزرگوں کی محبت سے۔