Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
These narratives are not historical in the ordinary sense (2/900)
پیغمبر آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا تمام پیغمبروں کا حال یہی ہے۔ ہر پیغمبر خالص تاریخی اعتبار سے غیر واقعی شخصیت ہے۔ اللہ تعالیٰ چاہتا تو تمام پیغمبروں کو تاریخی طور پر ثابت شدہ بنادیتا۔ مگر ایسا اس لیے ہوا کہ انسان کے ساتھ چوائس کا سکہ نہ رہے۔ نیز پیغمبر آخر الزماں کی امت کے لیے دین خداوندی کی تبلیغ آسان ہوجائے۔