Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
31مئی1996
ٹائمس آف انڈیا میں ایڈیٹوریل صفحہ پر ہر روز ایک قول نقل کیا جاتا ہے۔ آج یہ قول نقل کیا گیا ہے کہ جھگڑا زیادہ دیرتک باقی نہیں رہتا اگر غلطی صرف ایک فریق کی ہے:
Quarrels would not last for long if the fault were on only one side. (Due de la Rochefoucauld)
یہ بات عین فطرت کے مطابق ہے۔ کہ پرانا مثل ہے کہ تالی دو ہاتھ سے بجتی ہے۔ اگر صرف ایک ایک ہاتھ حرکت کرے تو کبھی تالی بجنے والی نہیں۔