Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
24اگست1996
شیخ عبدالحق محدث دہلوی کی ایک کتاب فارسی زبان میں ہے۔ اس کا نام اخبار الاخیار ہے۔ اس میں برصغیر کے علماء و مشائخ کے حالات درج کئے گئے ہیں۔ اس کا اردو ترجمہ پاکستان سے شائع ہوا ہے جس میں عجیب عجیب غلطیاں ہیں۔ اور ایک بزرگ کا شعر تھا: