Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
25فروری1996
ضلع گوڑگاؤں میں ایک علاقہ بھونڈسی (Bhondsi)ہے۔ یہاں سابق وزیراعظم چندرشیکھر کا آشرم ہے۔ یہ تین سو ایکڑ زمین میں واقع ہے۔ اس کے ملحق پہاڑی بھی چندرشیکھر کو دیدی گئی ہے۔ اس کو انہوں نے ملکی اور بیرونی ماہرین کی ایسا ڈولپ کیا ہے۔ یہ ایک نہایت خوبصورت جگہ ہے۔ اس کو دیکھ کر میں نے کہا: یہ گویا جنت کی ہماری دنیا کا ایک غیر معیاری تعارف ہے: