Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
11اپریل1996
صوفیاء کے یہاں یہ ایک متفق علیہ کلمہ ہے کہ ’’حال ملتا ہے صاحب حال سے جب تک کسی صاحب حال سے امید نہ کی جائے حال کی کیفیت بھی ملنے والی نہیں‘‘۔ اس کا ثبوت پوچھئے تو وہمولانا روم کا یہ شعر پڑھ دیں گے: