Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
8نومبر1996
دہلی کے ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ مسلمان سے میں نے کہا کہ ایک بڑے ملک کا شہری بننا اس سے زیادہ اہم ہے کہ آپ ایک چھوٹے ملک کے وزیر بن جائیں۔
To be citizen of a great country is for more important than to be prime minister of a small country.
انہوں نے کہا کہ مجھے اس سے اتفاق نہیں۔ مگر یہ کسی ایک مسلمان کی بات نہیں۔ یہی موجودہ زمانہ میں مسلمانوں کا عام ذہن ہے۔