Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
لیس اب وقت کا حکم ناطق یہی ہے کہ دنیا میں جکپ ہے تعلیم ہی ہے
دورحاضر کے اعتبار سے یہ صحیح ترین رہنمائی تھی جو مولانا الطاف حسین حالی نے دی۔ یہ عجیب بات ہے کہ ایک غیر انگریزی در پر حقیقت کو پاگیا۔ مگر بڑے بڑے انگریزی والے مثلاً اقبال، جناح، محمد علی اور دوسرے تمام معروف انگریزی داں اس عصری حقیقت سے بالکل بے خبر رہے۔