Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
مُلّا کو جو ہے مسجد میں سجدہ کی اجازت ناداں یہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آزاد
یہ شعر سراسر بے معنی ہے مگر عجیب بات ہے کہ پوری قوم، عالم اور حاصل دونوں پچھلے تقریباً70سال سے اس کو دوہرارہے ہیں۔
اقبال نے یہ بات اس لیے کہی کہ وہ صرف (مکمل آزادی کی مفروضہ حالت کو جانتے تھے) ۔حالانکہ اس قسم کی مطابق آزادی اس دنیا میں کبھی ممکن ہی نہیں۔ یہاں کسی فرد یا گروہ کو صرف (جزئی آزادی) حاصل ہوتی ہے۔
یہاں جزئی آزادی کے حالات ہی میں کام کرنا پرتا ہے۔ جو لوگ جزئی آزادی کو استعمال کرنا نہ جانے ان کے لیے یہاں ناکامی کے سوا کوئی انجام مقدر نہیں ہے۔