Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
ابوالفضل انکلیو میں صاف ستھرے راستوں کے لیے کوشاں
یہ بات انتہائی سادہ ہے۔ مگر یہ سادہ بات صرف انہیں لوگوں کی سمجھ میں آئے گی جو خدمت کے جذبہ کے تحت اٹھیں۔ جو لوگ لیڈری کے شوق میں اٹھے ہوں ان کو وہی بات سمجھ میں آئے گی جو پہلے جملہ میں دکھائی دیتی ہے۔