Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
20اگست1996
قربان علی صاحب بی بی سی کے نمائندہ (تیج دہلی) ہیں۔ انہوں نے کہا کہ1947کے بعد سے اب تک ہندوستانی مسلمانوں نے جو بڑی بڑی تحریکیں چلائی ہیں وہ صرف چار اشوز کے بارے میں ہیں۔ مسلم پرسنل لا اردو مسلم یونیورسٹی اور باہری مسجد۔